• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی اداروں میں مرد عملے کاخواتین اساتذہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنا سنگین جرم قرار

اسلام آباد(رپورٹ:،رانامسعود حسین ) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی بھی تعلیمی ادارے میں مرد عملے کی جانب سے خواتین اساتذہ کوصنفی یا جنسی طور پر ہراساں کرنا ایک سنگین جرم، غیر قانونی رویہ اور قانون، اخلاقیات اور کام کی جگہ کے وقار کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایسا رویہ خواتین کے تحفظ اور عزتِ نفس کو مجروح کرتا ہے، کام کے ماحول کو غیر محفوظ بناتا ہے اور خاتون اساتذہ کی بچوں کو پڑھانے کی صلاحیت کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید