اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) ایڈیشنل سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن سید زکریا علی شاہ کا پٹرولیم ڈویژن تبادلہ ، حکومت پنجاب محکمہ اطلاعات و ثقافت گریڈ 19 کے افسر محمد رفیع اللہ کی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتی میں یکم مارچ سے مزید ایک سال یا مستقل تقرری تک توسیع کر دی گئی۔