• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوری نتائج نہ ہونے سے آبادی منصوبہ بندی ہمیشہ نظرانداز رہی، سربراہ UNFPA

لاہور (آصف محمود بٹ) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (یو این ایف پی اے) کے پاکستان میں نمائندہ ڈاکٹر لوئے شبانہ نے کہا ہے کہ آبادی کی منصوبہ بندی بدقسمتی سے عوامی پالیسی کے ان شعبوں میں شامل رہی ہے جسے فوری نتائج سامنے نہ آنے کے باعث ہمیشہ مطلوبہ توجہ نہیں مل سکی، اگر حکومتیں درست، قابل اعتماد اور بروقت آبادیاتی ڈیٹا کی بنیاد پر منصوبہ بندی کریں تو نہ صرف مستقبل کے چیلنجز کا بروقت اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید