• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد؛ اسٹیٹ آف دی آرٹ کنونشن سنٹر کی تعمیر کیلئے 2 چینی فر موں میں مقابلہ

اسلام آباد (رانا غلام قادر) اسلام آ باد؛ اسٹیٹ آف دی آرٹ کنونشن سنٹر کی تعمیر کیلئے 2چینی فر موں میں مقابلہ ،ستمبر2027میں اسلام آ باد میں ہونے والی ایس سی او SCOسر براہ کانفرنس کیلئے اسلام آ باد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کنوشن سنٹر تعمیر کرنے کیلئے سی ڈی اے نے ٹیکنل بڈز اوپن کردی ۔
اسلام آباد سے مزید