اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) 10دن میں پنجاب فلور ملوں کو 3800روپے من گندم کا اجرا نہ ہو سکا۔ اسلام آباد/ راولپنڈی مارکیٹ میں کالا دھن والوں کا گندم پر 13سو روپے فی چالیس کلو منافع، سرکاری قیمت خرید 3500۔ بلیک منی والوں کی اپنی گندم کےنرخ 48سو روپے، کے پی میں ذخیرہ اندوز گندم 5100 روپے چالیس کلو بیچنا شروع۔