• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نالہ لئی میں ڈوبنے والے بچے کا سراغ نہ مل سکا، سرچ آپریشن جاری

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نالہ لئی میں ڈوبنے والے بچے کاسراغ نہ مل سکا، ریسکیو 1122نے گلستان کالونی میں نالہ لئی میں ڈوبنے والے 6سالہ بچے کی تلاش کے لیے دوسرے روز بھی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری رکھا،ترجمان عثمان گجرکے مطابق آپریشن کے لیے تین سیکٹر قائم کیے گئے ہیں جہاں واٹر ریسکیو ٹیمیں اسکوبا ڈائیونگ، بوٹ سرچ اور لائن سرچ کے ذریعے مختلف مقامات پر تلاش میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد سے مزید