• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میں شہری رکشہ،18موٹر سائیکلوں، موبائل فونز ودیگر اشیاء سے محروم

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں 18موٹرسائیکلوں ایک رکشے، موبائل فونز، نقدی اور دیگراشیاء سے محروم ہوگئے ،تھانہ چک لالہ کے علاقہ فضل ٹاؤن میں 2موٹرسائیکل سوارکیپٹن (ر) فضل بلال سے موبائل اور ایک ہزار روپے چھین کرفرار ہو گئے ،پنڈورہ ،گلزار قائد ،ایچ ایم سی روڈ ،ٹیکسلابائی پاس اور فیصل اقبال ٹاؤن سے لاکھوں روپے چوری کر لئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید