• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

28کروڑکی لاگت سے تعمیر پرنس روڈ کی حفاظتی دیوار معمولی بارش سے زمین بوس

اسلام آباد(رپورٹ :،رانامسعود حسین) وفاقی حکومت کی ہدایت پر ’’28کروڑ روپے‘‘ کی خصوصی گرانٹ سے تعمیر کی گئی پرنس روڈکی ریٹیننگ وال (حفاظتی دیوار)بارش کی معمولی پھوار سے ہی زمین بوس ہوگئی ہے ،ایکسی این نے کہا کہ معاملہ ان کے علم میں ہے تاہم انہوں نے 12سوالات پر مشتمل سوالنامہ کا جواب نہیں دیا ۔
اسلام آباد سے مزید