• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری صحت پنجاب کا جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ،طبی سہولیات کا جائزہ لیا

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سیکرٹری صحت پنجاب عظمت محمود نے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (جے آئی سی) کا دورہ کیا اور اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ہسپتال کے انتظامی و دیگر امور، طبی سہولیات اور کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔سیکرٹری صحت پنجاب عظمت محمود نے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا تفصیلی دورہ بھی کیا اور مختلف شعبہ جات، انتظامی امور اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید