• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی سکیورٹی مانیٹرنگ کیلئے جدید ڈیجیٹل نظام متعارف

لاہور (خبرنگار) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی سکیورٹی مانیٹرنگ کیلئے جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا گیا۔ نئے نظام کے تحت تمام تعلیمی اداروں کی جیو ٹیگنگ کرکے سکیورٹی صورتحال کی مسلسل نگرانی کی جائے گی۔
لاہور سے مزید