• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی ایس سی کا مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان

لاہور (خصوصی نمائندہ)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے محکمہ ہاؤسنگ اربن ڈیویلپمنٹ، محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور دیگر محکموں کی مختلف اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد نے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے ۔
لاہور سے مزید