• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوربز نئی فہرست، ایلون مسک 2480 کھرب روپے کیساتھ دنیا کے امیر ترین شخص

کراچی (نیوز ڈیسک)فوربز کی نئی فہرست، ایلون مسک2480کھرب روپے (892ارب ڈالر) کیساتھ دنیا کے امیر ترین شخص، 10 امیر ترین افراد کی مجموعی دولت7784کھرب روپے (2.8 ٹریلین ڈالر )،مسک اثاثوں میں ایک ماہ کے دوران 562کھرب روپے(202ارب ڈالر) اضافہ ہوا،لیری پیج دوسرے ، بیزوس تیسرے، سرگئی برن چوتھےنمبر پر، ممائیکل ڈیل، زکربرگ اور لیری ایلیسن بھی ٹاپ 10میں شامل،برنارڈ آرنو اور وارن بفٹ ٹاپ 10 سے باہر ہوگئے،اسپین کے امینسیو اورٹیگا سرفہرست 10 افرادمیں واحد غیر امریکی فردہیں۔

اہم خبریں سے مزید