اسلام آباد(عاطف شیرازی) حکومت کی ایل این جی درآمد کرنے کی کاوشوں کو دھچکا لگا ہے، پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ایل این جی کے ایک کارگو کیلئے موصول ہونے والی واحد بولی کو مسترد کر دیا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ مہنگی بولی موصول ہونے کے باعث اسے منظور نہیں کیا گیا۔