اسلام آباد(عاطف شیرازی) پیٹرول ایک روپے 8پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 51یسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔قیمتوں میں رد وبدل کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے تحت نئی قیمتوں کا اطلاق 2ستمبر کے لیے ہوگا۔