• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں شاید امریکا حد سے آگے نکل گیا، ٹرمپ کا اعتراف

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں شاید امریکا حد سے آگے نکل گیا،ایرانی رہنماؤں کے جانے سے مذاکرات کے لیے قابلِ اعتماد فریق تلاش کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ اب کوئی صدر بننے کو تیار نہیں،تہران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے نہیں دینگے ،اس کی فضائیہ و بحریہ کو تباہ کردیا۔ اوہائیو کے شہر ینگس ٹاؤن میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اب انہیں معلوم نہیں کہ ایران میں کس سے بات کی جائے، جبکہ کوئی بھی شخص ملک کا صدر بننے کے لیے تیار نہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید