• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانیوں سمیت درجنوں تارکین وطن بوسنیا میں گرفتار، یورپ جانے کی کوشش ناکام

کراچی (نیوزڈیسک) بوسنیامیں پاکستانیوں سمیت درجنوں تارکین وطن کوگرفتارکرکے ان کی یورپ جانے کی کوشش ناکام بنادی گئی جبکہ جبکہ دوکشتیاں بھی تحویل میں لے لی گئی ہیں۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق بوسنیا کی پولیس نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ملک کروشیا میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والےپاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے تقریباً 100 تارکین وطن کو سرحد عبور کرنے سے روک کرحراست میں لے لیاگیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید