• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الحمرا اور یوای ٹی کے درمیان باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

لاہور (شوبز رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمرا اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے الخوارزمی انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنس کے درمیان باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا محمد نواز گوندل اور ہیڈ الخوارزمی انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنس، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر شہزاد آصف نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔
لاہور سے مزید