• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6 ستمبر کو پاک فوج اور اہلِ پاکستان نے دشمن کے عزائم خاک میں ملایا، مولانا محمد امجد خان

لاہور( خبر نگار)جے یوآئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان اور مرکزی شوری کے رکن مولانا جمیل الرحمن درخواستی نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب پاک فوج کے جوانوں اور اہلِ لاہور نے دشمن کے حملے کو پسپا کرتے ہوئے ملکی جغرافیائی سرحدوں کا بھرپور دفاع کیا۔ قوم کلمہ پڑھتی ھوئی نکلی ۔اس ولولہ انگیز نعرے نے قوم کے اندر ایک نیا جذبہ پیدا کیا ۔
لاہور سے مزید