• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاہنہ، سکول کی طالبہ سے زیادتی کا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ پولیس نے سکول کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے متاثرہ لڑکی کو ورغلا کر دوستی کی اور ساتھ تصاویر بنائی اور بعد ازاں تصاو یر کی بابت بلیک میل کرکے سکول طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
لاہور سے مزید