• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 جدید پیڈل ٹینس کورٹس کا افتتاح، لاہور میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز

لاہور (نیوزرپورٹر) صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر نے جدید بین الاقوامی سہولتوں سے آراستہ 05 پیڈل ٹینس کورٹس کا باضابطہ افتتاح کر دیا ۔جس کے لاہور میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیاصوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کہا کہ 05پیڈل ٹینس کورٹس میں ایک بین الاقوامی معیار کا کورٹ شامل ہے جبکہ دیگر 04 کورٹس قومی مقابلوں، تربیت اور پریکٹس کے لیے دستیاب ہوں گے۔
لاہور سے مزید