• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسانوں کو فصلوں کی باقیات جلانے سے روکا جا رہا ہے،عاشق حسین کرمانی

لاہور(پ ر)وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ لاہور میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبہ پنجاب میں دھان و دیگر فصلوں کی باقیات جلانے کی روک تھام کے حوالے سے جاری عملی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے کہا کہ کسانوں کو فصلوں کی باقیات جلانے سے روکا جا رہا ہے جبکہ خلاف ورزی پر جرمانے اور تنبیہی نوٹسز جاری کیے جا رہے ہیں۔
لاہور سے مزید