• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام حجاب کانفرنس کا انعقاد

لاہور (نیوزپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام یومِ حجاب کے موقع پر ’’محفوظ نسل، باوقار پاکستان‘‘ کے عنوان سے حجاب کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے خواتین، اساتذہ، ڈاکٹرز، سماجی رہنماؤں، طالبات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
لاہور سے مزید