• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کل ملک بھر میں خطاباتِ جمعہ عقیدہ ختم نبوت کی ترویج و پاسبانی کیلئے وقف کیے جائیں،علماء کرام

لاہور( خبر نگار )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم اطلاعات مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا علیم الدین شاکر، پیررضوان نفیس، مولانا عبدالنعیم، مولانا محمداشرف گجر، مولانا خالد محمود نے ملک بھر کے اربابِ علم و فضل، ائمہہ مساجد اور خطباءِ عظام سے مؤکد و پُرزور اپیل کی ہے کہ 4 ستمبر 2026ء بروز جمعۃ المبارک کو خطاباتِ جمعہ کو عقیدہ ختم نبوت کی ترویج و اشاعت، عظمت و اہمیت اور پاسبانی و صیانت کے لیے وقف کیا جائے۔
لاہور سے مزید