• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی اور ترک ہم منصبوں سے ٹیلیفونک رابطہ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی اور ترک ہم منصبوں سے گفتگو کے دوران خطے کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔

تینوں وزرائے خارجہ کے درمیان جاری سفارتی کوششوں اور علاقائی کشیدگی کے خاتمے کے لیے ممکنہ اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید