• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک دن میں 479 پروازیں آپریٹ، 36 منسوخ 74 میں تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ملک بھر سے 24گھنٹے کے دوران 489پروازیں اپریٹ کی گئیں 36منسوخ یا نان اپریشنل رہیں جبکہ 74پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ کراچی6لاہور 19اسلام آباد 23ملتان 4پشاور 6 سیالکوٹ 11 فیصل آباد 1 پرواز میں تاخیر ہوئی۔
ملک بھر سے سے مزید