• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان، یورپی یونین کا انسدادِ دہشت گردی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (ماریانہ بابر)پاکستان، یورپی یونین کا انسدادِ دہشت گردی تعاون بڑھانے پر اتفاق، یورپی یونین کی پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت، انسدادِ دہشت گردی کوششوں کی حمایت۔ تفصیلات کے مطابق ایک نہایت اہم پیش رفت کے تحت پاکستان اور یورپی یونین نے اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی سے متعلق دوطرفہ مذاکرات کے دسویں دور کے دوران اقوامِ متحدہ سمیت کثیرالجہتی فورمز پر انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید