کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور شرح سود میں اضافے کے خدشات کی وجہ سے مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ،کے ایس ای100انڈیکس میں 2006.67پوائنٹس کی کمی، 165930.99 پوائنٹس سے کم ہو کر 163924.32پوائنٹس پر آکر بند ہو۔