• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پولیس کے 141 سب انسپکٹرز کی ترقیاں

کراچی (اسد ابن حسن)پنجاب پولیس کے 141 سب انسپکٹرز کی ترقیاں ، پنجاب پولیس میں سینیئر موسٹ سب انسپیکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دینے کا عمل جاری ہے۔ ڈیپارٹمنٹل پروموشنکمیٹی جس کی سربراہی ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پنجاب عمران ارشد کر رہے ہیں ۔
ملک بھر سے سے مزید