• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

80 سال کی عمر میں لا گیٹ ٹیسٹ پاس، سکھرام داس ایک رول ماڈل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 80سال کی عمر میں لا گیٹ (Law-GAT) ٹیسٹ بھی پاس کرنے والے سکھرام داس ثابت کر دیا کہ تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی،ریٹائرمنٹ کے باوجود انہوں نے علم حاصل کرنے کا سلسلہ نہیں روکا اور 2025 میں جامعہ کراچی سے ایل ایل بی کا امتحان بھی کامیابی سے پاس کیا۔ان کی تعلیمی خدمات کے اعتراف میں انہیں سال 2022-23کے دوران نگران حکومت کی جانب سے بہترین استاد کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید