• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کے کیسز ڈیل کرنے کیلئے کراچی میں پانچ عدالتیں قائم

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ کے لاء اور پارلیمنٹری آفیئرز ڈپارٹمنٹ نے منشیات کے کیسز کو ڈیل کرنے کے پانچ اضلاع میں عدالتیں قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہےجو اپنے اپنے اضلاع کے اینٹی نارکوٹکس فورس اور پولیس کیسز کو ڈیل کریں گی۔ CNS-1 ضلع سینٹرل کے لئے، CNS-2 ضلع ساؤتھ کے لئے، CNS-3 ضلع ایسٹ کے لئے، CNS-4 ضلع ملیر کے لئے اور CNS-5 ضلع وسطی میں قائم مقدمات سنیں گی۔
ملک بھر سے سے مزید