• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاست مخالف سوشل میڈیا سرگرمیاں، مفرور ملزم گرفتار

کراچی( ثاقب صغیر )این سی سی آئی اے کراچی نے ریاست مخالف سوشل میڈیا سرگرمیوں کے مقدمہ میں نامزد مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کراچی زون نے سوشل میڈیا پر مبینہ ریاست مخالف سرگرمیوں سے متعلق مقدمے میں نامزد مفرور ملزم حمزہ فاروق ولد محرم کو گرفتار کرلیا۔ملزم کو گلستان جوہر سے گرفتار کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید