کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے مطالبہ کرتا ہوں کہ یہ شہر اس بات کاحق رکھتا ہے کہ وفاقی حکومت کام کرے لیکن جب بلدیاتی نظام کام کررہا ہے تو اسےروکا جارہا ہے، میرا نام مصطفی کمال نہیں مرتضی وہاب ہے، میرا کام چائنا کٹنگ کرنا نہیں، جو ناتھاخان پل چکورا نالہ کے ساتھ سڑک کی تعمیر پرکراچی سرکلر ریلوے کا اعتراض کررہے ہیں تو کیا کے سی آر چل رہی ہے۔