• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی انتخابات میں دھاندلی؛ بھارتی شہری بھی ملوث نکلے؛ فردِ جرم

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں امریکی شہری نہ ہونے کے باوجود ووٹر کے طور پر اندراج اور انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے الزامات پر گرین کارڈ رکھنے والے 28افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے بتایا کہ 19 اکتوبر کو انتخابی بدعنوانی کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن کے تحت کی گئی جس کے دوران 11 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید