• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولینڈ کے وزیراعظم جمعرات کو نئی دہلی پہنچیں گے

لاہور(خالدمحمودخالد) پولینڈ کے وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک جمعرات کو تین دورہ پر نئی دہلی پہنچیں گے جہاں وزیراعظم نریندر مودی سے دفاعی شعبے میں تعاون کے حوالے سے خصوصی مذاکرات کریں گے۔ ٹسک کے ساتھ فنانس اینڈ اکانومی وزیر آندرے دومانسکی اور تقریباً 100کمپنیوں کا بڑا بزنس وفد بھی بھارت پہنچ رہا ہے۔ دہلی اور بنگلورو میں انڈیا-پولینڈ بزنس فورم بھی ہوں گے۔ پولینڈ نے بھارت کے ساتھ سوویت دور کے فوجی سازوسامان، خصوصاً ٹی 72ٹینکوں کی مرمت، اپ گریڈ اور جدید کاری میں تعاون کی پیشکش کی تھی۔

دنیا بھر سے سے مزید