• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ صدارت سے ذاتی مالی فائدہ اٹھا رہے ہیں، 66 فیصد امریکیوں کی رائے

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ صدارت سے ذاتی مالی فائدہ اٹھا رہے ہیں،66فیصد امریکیوں کی رائے، مقبولیت گر کر33فیصد کی نئی کم ترین سطح پر آگئی، 34فیصد ریپبلکن ووٹرز بھی امریکی صدر پر ذاتی فائدے کا الزام لگارہے ہیں۔واشنگٹن پوسٹ اور اے بی سی نئے سروے میں ٹرمپ کیلئے تشویش ناک نتائج، انتخابات میں دونوں ایوانوں کا کنٹرول داؤ پرلگ گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ہوکر 33فیصد کی نئی کم ترین سطح پر آگئی ہے، جبکہ 66 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ وہ صدارت کے منصب کو ذاتی مالی فائدے کیلئے استعمال کررہے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید