• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ڈی اے کا اسلام آباد میں ہوٹل اور پٹرول پمپ سائٹس کی اوپن نیلامی کا اعلان

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں کمرشل رئیل اسٹیٹ کے فروغ کے لیےپانچ اہم ہوٹل پلاٹس اور چھ پٹرول پمپ سائٹس کی اوپن نیلامی کا اعلان کیاہے۔
اسلام آباد سے مزید