• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والےحماد سرفراز کااعزاز

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ہونہار سپوت حماد سرفراز نے متحدہ عرب امارات میں پاکستان کا نام روشن کر دیاحماد سرفراز کو دبئی میںمتحدہ عرب امارات فوڈ کلسٹرکی شاندار تقریب میں "کلسٹر چیمپئن ایوارڈ سفیر 2026" سے نوازا گیاحماد سرفراز 10 سال سے الجزیرہ پولٹری فارم میں سیلز مینیجر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں ان کا مجموعی تجربہ تقریباً 18 سال پر محیط ہےحماد سرفراز نے کہا کہ یہ کامیابی میرے والدین، میرے اساتذہ اور میرے ہم وطنوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
کوئٹہ سے مزید