• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، بھاری مقدار میں چرس برآمد ، ایک شخص گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ پولیس نے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ شہید جمیل کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے دس کلو گرام چرس برآمد کرکے ایک ملزم جہانزیب کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
کوئٹہ سے مزید