• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرین پر پتھراؤ سنگین جرم ہے، پاکستان ریلوے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے کے ترجمان نے کہاہےکہ ٹرین پر پتھراؤ سنگین جرم ہے جو انسانی جانوں کے ضیاع، مستقل معذوری اور لاکھوں روپے کے قومی نقصان کا باعث بنتا ہے ترجمان کے مطابق تیز رفتار ٹرین پر پھینکا گیا ایک چھوٹا سا پتھر بھی گولی کی رفتار سے شیشہ توڑ کر اندر داخل ہوتا ہےاس سے مسافر شدید زخمی ہو سکتے ہیںشیشے اور کھڑکیاں ٹوٹ جاتی ہیں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ بچوں کو ایسی حرکتوں سے باز رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
کوئٹہ سے مزید