• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ:مسروقہ موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمدہونے پر5ملزمان گرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ پولیس نے مسروقہ موٹرسائیکلیں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے پر5 ملزمان کو گرفتارکرلیا پولیس کے مطابق ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ ضیاء الحق مندوخیل کی خصوصی ہدایت پر پشتون آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ۔
کوئٹہ سے مزید