• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروونشل سلیکشن بورڈ کا اجلاس فوری طور پر طلب کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) جی ٹی اے (آئینی) بلوچستان نے صوبے کے مختلف محکموں میں طویل عرصے سے زیرِ التوا پروموشن کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیف سیکرٹری بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ پروونشل سلیکشن بورڈ کا اجلاس فوری طور پر طلب کیا جائے تاکہ ملازمین کے پروموشن کیسز کو بلاوجہ مزید تاخیر کا شکار ہونے سے بچایا جا سکے۔
کوئٹہ سے مزید