• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکی:کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو بھائی جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی ) دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق منگل کو دکی میں مقامی کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے دو بھائی محمد حسن اور محمد ہاشم جاں بحق ہوگئے لاشیں ضروری کاروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردی گئیں۔
کوئٹہ سے مزید