متنازع بھارتی فلم کی گلوکارہ لائیو پرفارمنس کے دوران ڈرون لگنے سے زخمی
تقریب میں موجود ایک انسٹاگرام صارف کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کے مطابق ریبل اسٹیج پر اچھلتے اور رقص کرتے ہوئے اپنا مقبول گانا 'رن ڈاؤن دی سٹی' گا رہی تھیں کہ ایک ڈرون بےقابو ہو کر سیدھا ان کے چہرے پر آ لگا۔۔