• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپورٹس آفیسر پی ایم اے ڈی راجہ آصف کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقبول احمد گوندل نے پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ ( پی ایم اے ڈی ) میں کھیلوں کے فروغ اور ترقی کیلئے نمایاں خدمات، مثالی قیادت اور لگن کے اعتراف میں سپورٹس آفیسر راجہ آصف ظہیر کو ریٹائرمنٹ سے قبل لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا، راجہ آصف ظہیر کا شمار پی ایم اے ڈی سپورٹس بورڈ کے بانی ارکان میں ہوتا ہے انہوں نے بطور کرکٹ پلیئر اور سپورٹس آفیسر ایک لمبے عرصہ تک خدمات سرانجام دیں۔
اسلام آباد سے مزید