• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غوثیہ چوک شمس آباد میں واسا کی واٹر سپلائی لائن ٹوٹنے سے چوک میں پانی کھڑا ہو گیا

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) غوثیہ چوک شمس آباد میں واسا کی واٹر سپلائی لائن ٹوٹنے سے چوک میں پانی کھڑا ہو گیا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا اور ٹریفک روانی متاثر ہے۔ اہل علاقہ نےکمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ معاملے کی سنگینی نوٹس لیا جائے، واسا کی مرکزی واٹر سپلائی لائن کی معیاری مرمت کی جائے، چوک کو کنکریٹ کیا جائے، ٹریفک وارڈنز کی مستقل ڈیوٹی بھی لگائی جائے۔
اسلام آباد سے مزید