راولپنڈی ( ناصر چشتی خصوصی نمائندہ )ولپنڈی میں آج27 نومبر بروز جمعہ عام تعطیل ہوگی۔ تمام سکول، کالجز اور دفاتر بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیاجبکہ مام امتحانات (سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں) شیڈول کے مطابق ہونگےپولیس، آئیسکو، ایس این جی پی ایل اور اسپتال معمول کے مطابق کام کریں گے۔یاد رہے کہ ضروری خدمات کے اداروں میں تعطیل نہیں ہوگی۔