• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ،مختلف علاقوں میں 6 پولیس مقابلوں میں دو ملزمان مارے گئے ،4 گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں 6 پولیس مقابلوں میں دو ملزمان مارے گئے جب کہ 4 مطلوب ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیاراولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اس سلسلے میں گزشتہ روزراولپنڈی کے 4 تھانوں کے علاقوں میں 6 پولیس مقابلے ہوئے ، ان پولیس مقابلوں کے دوران دو خطرناک ملزمان ہلاک جبکہ 4 خطرناک و مطلوب ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیاگیا، گرفتار زخمی ملزمان سے مسروقہ موٹر سائیکل، ساڑھے چار کلو سے زائد منشیات اور مسروقہ رقم 4لاکھ روپے و موبائل فون برآمد ہوئے۔
اسلام آباد سے مزید