• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صادق آباد کے علاقہ سے ملنے والی نومولودبچے کی لاش برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ صادق آباد کے علاقہ سے ملنے والی نومولودبچے کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ،پولیس کے مطابق ڈھوک کالاخان میں ایک نومولودبچے کی لاش ملی جسے پولیس نے قبضہ میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا۔
اسلام آباد سے مزید