• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب شاہ تھانہ کے مال خانے سے چوری 90 لاکھ روپے مالیت سونے کے زیورات برآمد

علامتی تصویر
علامتی تصویر

نواب شاہ کے تھانہ اے سیکشن کے مال خانے سے چوری کیے گئے سونے کے زیورات برآمد کرلیے گئے۔

پولیس کے مطابق چوری کیس میں نامزد ملزم، سابق ہیڈ محرر، فہیم انڑ کی نشاندہی پر زیورات برآمد کیے گئے۔

سونے کی مالیت مالیت 90 لاکھ روپے بتائی گئی ہے، کیس پراپرٹی میں شامل ایک طلائی ہار تاحال نہیں ملا ہے، چوری کیس میں چار سابق ہیڈ محرر کو نامزد کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید