• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوسنیا میں اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک،11 زخمی

تصویر بشکریہ رائٹرز
تصویر بشکریہ رائٹرز

بوسنیا میں یورپی یونین کے امن مشن پر مامور اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر CH 47 گر کر تباہ ہوگیا۔

حادثے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید